کھولا[1]

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - گھاس پھونس کھودنے کا ایک قسم کا پھاوڑا جو کھرپے کی وضع کا لمبے اور کھڑے دستے کا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - گھاس پھونس کھودنے کا ایک قسم کا پھاوڑا جو کھرپے کی وضع کا لمبے اور کھڑے دستے کا ہوتا ہے۔